میر حیدر ہو تی تخت بھا ئی بسم اللہ کا لو نی کا مختصر دور ہ

میر حیدر ہو تی تخت بھا ئی بسم اللہ کا لو نی کا مختصر دور ہ

  

تخت بھا ئی (نامہ نگار)اے این پی کے صو با ئی صدر اور سا بق وز یر اعلیٰ امیر حیدر خان ہو تی تخت بھا ئی بسم اللہ کا لو نی کا مختصر دور ہ ،و ہا ں پر سو ئی گیس کی فرا ہمی کا افتتا ح کیا ۔اس موقع پر اے این پی ضلع مردان کے جنر ل سیکر ٹر ی لطیف الر حمن ،اے این پی کے مر کز ی ر ہنما اور سا بقہ ایم پی اے شیر افغا ن خان ، میا ں طاہر ایڈو کیٹ ، محمد ایو ب یو سفز ئی، سا بق نا ظم یو سی سا ڑوشا ہ حا جی عطا ء اللہ،حا جی جا وید یو سفز ئی، گو ر نمنٹ ڈ گر ی کا لج تخت بھا ئی پی ایس ایف کے سا بق صدر اسد اللہ ،عباد اللہ عبا د ،جو اد اللہ اور د یگر بھی مو جو د تھے ۔انہو ں نے کہا کہ صو با ئی حکو مت کی جعلی اور کا غذ ی وعدو ں سے عوا م عا جز آ چکے ہیں ۔ہما ر ے دور ے حکومت میں صو بے کے بڑ ے بڑ ے پر او جیکٹ منظو ر ہوئے تھے ۔جس پر صو با ئی حکو مت نے اپنے تختیا ں لگا کر اس منصو بو ں کو اپنے نا م سے موسوم کیا ۔انہو ں نے کہاکہ صو با ئی حکو مت نے پختو ن قو م کو تبا ہی کے د ہا نے پر لا کھڑا کر د یا پختو ن قو م آ ئند ہ انتخا با ت میں انکا اصل چہر ہ بے نقا ب کر ئینگے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -