سندھ اسمبلی ،اسپیکر آغا سراج درانی کی صحت یابی کے لیے دعا

سندھ اسمبلی ،اسپیکر آغا سراج درانی کی صحت یابی کے لیے دعا

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس۔ اپوزیشن کی نصرت سحر عباسی کا کہنا تھا کہ آپ کی واقعی طبیعت خراب تھی یا دشمنوں نے خبر اڑائی۔ آپکی صحت یابی کے لیے دعا کرتے ہیں تاکہ اپوزیشن کو بولنے کا وقت دیتے رہیں۔اس کے جواب میں اسپیکر اسمبلی آغا سراج درانی نے کہ میری طبیعت خراب نہیں صرف معمول کے چیک اپ کے لئے گیا تھا۔ اس سے قبل ایوان میں اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی صحت یابی کے لیے بھی دعا کرائی گئی ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -