اے این پی پختون قوم کی واحد نمائندہ جماعت ہے ،رحمت علی

اے این پی پختون قوم کی واحد نمائندہ جماعت ہے ،رحمت علی

مٹہ سوات( نما ئندہ پاکستان )صوبے کے عملی تبدیلی عوامی نیشنل پارٹی نے لائی پختونوں کے واحد جماعت ہیں۔عوامی نیشنل پارٹی پختون قوم کے واحد پارٹی ہے عوامی نے ورکر کنونشن یو سی پیر کلے نے ثابت کر دیا کہ خیبرپختون خواہ میں عوامی نیشنل پارٹی کلین سویپ کرنیگی۔ رحمت علی خان تفصیلات کے گزشتہ روز شکردرہ میں عوامی نیشنل پارٹی پی کے 83 کا ورکر کنونشن ہوا جس میں لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی اس موقع پر ضلع سوات کے جنرل سیکرٹری رحمت علی خان ، زاہن خان ، ممتاز علی خان، سلطان علی خان ،فدا خان ، محمد حکیم خان صدر یوسی پیر کلے ، باچا خان جنرل سیکرٹری ،نے کہا کہ آنے والے انتخابات میں عوامی نیشنل پارٹی حکومت کی ہوگئی صوبے بھر میں ورکر کنونشن نے ثابت کردیا ہیں کہ عوامی خدمت اے این پی ہی کرسکتے ہیں عوامی نیشنل پارٹی نے یونیورسٹیاں، کیڈٹ کالج ، درالقضا، اور سب سے ذیادہ آمن کے لئے اپنی جانوں کے قربانی دی ۔کسٹم ایکٹ کے نفاظ ملاکنڈ ڈویثرن میں کسی بھی صورت قبول نہیں عوامی نیشنل پارٹی کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے کیونکہ ملا کنڈ کے غیور عوام نے ہر مشکل وقت سے گزرے ہیں اور مختلف آفت کا سامنا کیا ہے ان کے پاس ٹیکس دینے کی کوئی گنجائش نہیں حکومت اپنا فیصلہ واپس لی۔اے این پی کے کامیاب ورکر کنونشنز نے مخالفین کے نیندہ حرام کردے ہیں ۔اخر میں نعمت علی خان نے آنے والے تما م مہما نو ں کا شکر یہ ادا کیا

مزید : پشاورصفحہ آخر