بنوں میں ایف آر پی پولیس کے اہلکاروں کے بلڈ ٹیسٹ کیمپ کا انعقاد

بنوں میں ایف آر پی پولیس کے اہلکاروں کے بلڈ ٹیسٹ کیمپ کا انعقاد

بنوں( نمائندہ پاکستان) کمانڈنٹ اور ایس پی ایف آرپی کے احکامات پر ایف آرپی پولیس کے تمام اہلکاروں کی ہیپاٹائٹس بی اور سی، ایڈز بلڈ گروپ چیک کئے گئے میڈیکل ڈاکٹر ریاض الدین نے بنوں پیسکو پولیس تھانہ کے تمام اہلکاروں کا بلڈ ٹیسٹ کرنے کیلئے کیمپ لگایا ڈاکٹر ریاض الدین نے کہا کہ ٹیسٹ سے کسی بھی مرض کا پتہ چلا تو اس کی سرکاری سطح پر علاج کیا جائیگا پاکستان قائم ہونے کے بعد پہلی بار ایف آر پی پولیس کیلئے حکومت نے علاج کرنے اورب مرض کی تشخیص کیلئے میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا پولیس تھانہ پیسکو بنوں واپڈا کالونی میں انسپکٹر گل نواز ایس ایچ او محمد اسحاق خان منشی کریم خان سمیت تمام پولیس ا ہلکاروں نے بلڈ ٹیسٹ کیلئے دیا ،اوراس قسم کے میڈیکل کیمپ کا آئندہ بھی انعقاد کیا جائیگا۔بنوں(بیورورپورٹ کمانڈنٹ اور ایس پی ایف آرپی کے احکامات پر ایف آرپی پولیس کے تمام اہلکاروں کی ہیپاٹائٹس بی اور سی، ایڈز بلڈ گروپ چیک کئے گئے میڈیکل ڈاکٹر ریاض الدین نے بنوں پیسکو پولیس تھانہ کے تمام اہلکاروں کا بلڈ ٹیسٹ کرنے کیلئے کیمپ لگایا ڈاکٹر ریاض الدین نے کہا کہ ٹیسٹ سے کسی بھی مرض کا پتہ چلا تو اس کی سرکاری سطح پر علاج کیا جائیگا پاکستان قائم ہونے کے بعد پہلی بار ایف آر پی پولیس کیلئے حکومت نے علاج کرنے اورب مرض کی تشخیص کیلئے میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا پولیس تھانہ پیسکو بنوں واپڈا کالونی میں انسپکٹر گل نواز ایس ایچ او محمد اسحاق خان منشی کریم خان سمیت تمام پولیس ا ہکاروں نے بلڈ ٹیسٹ کیلئے دیا ،اوراس قسم کے میڈیکل کیمپ کا آئندہ بھی انعقاد کیا جائیگا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر