قتل کا ملزم عدم ثبوت پر بری

قتل کا ملزم عدم ثبوت پر بری

پشاور(نیوزرپورٹر)پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اکرام اﷲ خان نے قتل کے جرم میں ملوث گرفتار ملزم عدم ثبوت کی بناء پر بری کرنے حکامات جاری کردئیے تھے ملزمان کی جانب سے کیس کی پیروی شبیر حسین گیگیانی ایڈوکیٹ کررہے تھے استغاثہ کے مطابق ملزم عباس علی اور شیر علی پسران حمید اﷲ سکنہ رام کیشن پرالزام تھا انہوں نے تھانہ خزانہ کی حدود میں 28اگست 2013کوفائرنگ کرکے آمین خان ،آمین اﷲ اور فیاض کوقتل کردیا تھا وجہ دیرینہ دشمنی بنائی جاتی ہے عدالت نے سماعت کے دوران وکیلوں کے دلائل مکمل ہونے پر تینوں ملزمان کو عدم ثبوت کی بناء پر بری کرنے کے احکامات جاری کردئیے

مزید : پشاورصفحہ آخر