منشیات سمگل کرنیوالے ملزم کی ضمانت پر رہائی

منشیات سمگل کرنیوالے ملزم کی ضمانت پر رہائی

  

پشاور(نیوزرپورٹر)پشاور کے ایڈیشنل سیشن جج فرحہ عطاء اﷲ نے منشیات سمگل کرنے کے جر م میں ملوث گرفتارملزم کو ضمانت پر رہائی دلانے کے احکامات جاری کردئیے استغاثہ کے مطابق ملزم خلیل سکنہ لنڈی ارباب پرالزام تھاکہ ان کوتھانہ بھانہ ماڑی پولیس نے 23مارچ2016کو گرفتار کیا تھاان کے قبضے سے دوکلو گرام چرس برآمد کی تھی عدالت نے سماعت کے دوران وکیلوں کے دلائل مکمل ہونے پر دائر ضمانت کی درخواست منظور کرنے کے احکامات جاری کردئیے ۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -