سابق جنرل کونسلر محمد اعظم خا ن انتقال کرگئے

سابق جنرل کونسلر محمد اعظم خا ن انتقال کرگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نوشہرہ(بیورورپورٹ) یونین کونسل زیارت کاکاصاحب کے سابقہ جنرل کونسلر محمد اعظم خان طویل علالت کے بعد بقضائے الہٰی انتقال کرگئے مرحوم کا نماز جنازہ آج علاقہ منائی میں 11بجے ادا کی جائے گی ان کو زیارت کاکاصاحب کے قبرستان میں سپردخاک کردیاجائے گا مرحوم جلندر کے والد تھے مرحوم کا رسم قل بروز پیر ان کے آبائی علاقہ منائی میں ادا کی جائے گی۔