، عتیقہ اوڈھو شراب برآمد گی کیس ، ملزمہ کی بر یت کی درخواست مسترد

، عتیقہ اوڈھو شراب برآمد گی کیس ، ملزمہ کی بر یت کی درخواست مسترد

  

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) معروف ٹی وی اداکارہ عتیقہ اوڈھوکے خلاف شراب برآمد گی کیس میں ملزمہ کی بر یت کی درخواست مسترد کر دی گئی عدالت نے آئندہ سماعت 23اپریل تک ملتوی کرتے ہوئے استغا ثہ سے شہادتیں طلب کر لیں ہیں،عتیقہ اوڈھو سے اے ایس ایف نے دو بوتل شراب بر آمد کی تھی سا بق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے سوموٹو نوٹس کے بعدتھانہ ائر پورٹ پولیس نے 7 جون 2011 کو کسٹم حکام کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا تھا سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عمران نے گزشتہ روز بریت کی درخواست پر فیصلہ سنا تے ہوئے درخواست مسترد کردی ہے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -