چترال اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

چترال اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
چترال اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) چترال اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا ۔

جیو نیوز کے مطابق چترال اور گردونواح میں علل صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد لوگ خوف کے باعث اپنے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم زلزلے سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ۔ پیما مرکز ذرائع کا کہنا ہے کہ زلزلے کے مرکز اور نوعیت کا پتہ لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے ۔

مزید :

چترال -اہم خبریں -