افغانستان:سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3خواتین اور3طالبان رہنماﺅں سمیت10ہلاک

افغانستان:سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3خواتین اور3طالبان رہنماﺅں سمیت10ہلاک
افغانستان:سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 3خواتین اور3طالبان رہنماﺅں سمیت10ہلاک

  

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے صوبہ لوگر میں سکیورٹی اداروں کی کارروائی میں 10عسکریت پسند ہلاک ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق سکیورٹی فورسز نے صوبہ لوگر کے خارور ضلع میں آپریشن کیا۔صوبائی گورنر کے ترجمان سلیم صالح نے بتایا کہ ہلاک افراد میں چیچنیا سے تعلق رکھنے والے طالبان کے کمانڈرملا صابر ،ملا صباون او رملا بشیر بھی شامل ہیں۔ترجمان نے بتایا کہ آپریشن کے دوران تین خواتین بھی ماری گئیں جو چیچنیا سے آئی ہوئی تھیں۔

مزید :

بین الاقوامی -