وقار یونس کو عارضی کوچ لانے کی مخالفت

وقار یونس کو عارضی کوچ لانے کی مخالفت
وقار یونس کو عارضی کوچ لانے کی مخالفت

  

لاہور(ویب ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وقار یونس کا کہنا تھا کہ انضمام الحق کو چیف سلیکٹر بنانے کا فیصلہ انتہائی خو ش آئند ہے ،وہ پاکستان کی کرکٹ کو آگے لے جاسکتے ہیں ،خوشی ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ ان کی 2015کی دی گئی سفارشات پرعمل کررہا ہے۔ وقار یونس کا مزید کہنا تھا کہ پی سی بی کا مستقل کوچ کی جگہ عارضی کوچ رکھنے کا فیصلہ انتہائی غلط ہے ، دورہ انگلینڈ میں ابھی بہت وقت پڑا ہے ، ہمیں مستقبل کی منصوبہ بندی کے لیے ویژن کی ضرورت ہے۔

مزید :

کھیل -