بھارت فرانس سے60 ہزار کروڑ روپے کے36رافالے طیارے خریدے گا

بھارت فرانس سے60 ہزار کروڑ روپے کے36رافالے طیارے خریدے گا
بھارت فرانس سے60 ہزار کروڑ روپے کے36رافالے طیارے خریدے گا

  

نئی دہلی(ویب ڈیسک)بھارت فرانس سے8ارب80کروڑ ڈالر(60 ہزار کروڑروپے )کے36رافالے طیارے خریدے گا اس حوالے سے دونوں ممالک میں مالیاتی ڈیل طے پا گئی۔مالیاتی ڈیل پر طے پانیوالے معاہدے پر تین ہفتوں میں دستخط کیے جائیں گے۔طیاروں کی پہلی لاٹ ڈیڑھ سال کے اندر بھارت کو دی جائے گی۔فرانسیسی صدر کے دورہ بھارت کے دوران معاہدہ طے پایا تھا لیکن دونوں ملکوں کا قیمت کے تعین پر اختلاف تھا جس پر مذاکرات کے بعد زبانی قیمت طے پاگئی ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -