بیلجیئم کی خاتون وزیر نے برسلز ائیرپورٹ دھماکوں پر استعفیٰ دیدیا

بیلجیئم کی خاتون وزیر نے برسلز ائیرپورٹ دھماکوں پر استعفیٰ دیدیا
بیلجیئم کی خاتون وزیر نے برسلز ائیرپورٹ دھماکوں پر استعفیٰ دیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برسلز(ویب ڈیسک) بیلجیئم کی وزیر ٹرانسپورٹ نے برسلز ائیرپورٹ پر بم دھماکوں میں ناقص سکیورٹی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ ماہ برسلز ائیرپورٹ پر ہونے والے بم دھماکوں میں ناقص سکیورٹی کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے بیلجیئم کی وزیر ٹرانسپورٹ جیکولین گیلنٹ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔