فیس بک پر گرل فرینڈ کی شادی کا پیغام ملنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی

فیس بک پر گرل فرینڈ کی شادی کا پیغام ملنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
فیس بک پر گرل فرینڈ کی شادی کا پیغام ملنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی

  

کولمبو(مانیٹرنگ ڈیسک)فیس بک پر گرل فرینڈ کی شادی کا پیغام ملنے پر 21سالہ نوجوان نے انتہائی قدم اٹھاتے ہوئے لڑکی کے گاﺅں جا کرخودکشی کرلی۔یہ واقعہ سری لنکا کے علاقہ مہاویوا میں گزشتہ ہفتے پیش آیا۔نوجوان نے پھندا جھولنے سے پہلے ایک نوٹ لکھا جس میں اس کا کہنا تھا کہ وہ اپنی گرل فرینڈ کی کسی دوسرے شخص سے شادی کی خبر سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کرنے جا رہا ہے۔نوجوان لڑکی کے گاﺅں میں درخت سے پھندا لٹکا کر جھول گیا۔پولیس نے لڑکی سے تفتیش کی تو اس نے فیس بک پر دوستی کا اعتراف کرتے ہوئے بتایا کہ لڑکے نے اسے شادی کیلئے پروپوز کیا تھا لیکن میں نے منع کردیا ۔لڑکی نے مزید بتایا کہ اسے لڑکے کی خودکشی کا علم نہیں ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -