اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ؛ پاکستان نے کینڈا کو ہرا کر پانچویں پوزیشن حاصل کر لی

اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ؛ پاکستان نے کینڈا کو ہرا کر پانچویں پوزیشن حاصل کر ...
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ؛ پاکستان نے کینڈا کو ہرا کر پانچویں پوزیشن حاصل کر لی

  

ایپوہ (مانیٹرنگ ڈیسک) اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے اہم میچ میں پاکستان نے کینڈا کو 1 کے مقابلے 3گول سے ہرا دیا ۔

پاکستان اور کینڈا کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں پاکستان نے کینڈا کو ہرا کر ٹورنامنٹ میں پانچویں پوزیشن حاصل کر لی ۔ اس سے قبل پاکستان کینڈا کیخلاف اپنا پہلا میچ ہار چکی ہے تاہم آج اچھے کھیل کا مظاہر ہ کرتے ہوئے گرین شرٹس نے می1-3ے جیت لیا ۔ ٹورنامنٹ کے دوران پاکستان کینڈا ، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور روائتی حریف بھارت سے ہار چکاہے ۔ بھارت سے ہارنے کے بعد قومی ٹیم فائنل کی دوڑ سے باہر ہو ئی تھی۔

مزید : کھیل