ابھی وقت نہیں گزرا محنت سے بہت جلد واپس آوں گا: سعید اجمل

ابھی وقت نہیں گزرا محنت سے بہت جلد واپس آوں گا: سعید اجمل
ابھی وقت نہیں گزرا محنت سے بہت جلد واپس آوں گا: سعید اجمل

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) جادوگر سپنر سعید اجمل نے انضمام الحق کے چیف سلیکٹر بنائے جانے کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ابھی وقت نہیں گزرا محنت سے بہت جلد واپس آوں گا۔ اپنے ایک بیان میں سعید اجمل کا کہنا تھا کہ انضمام الحق کے بطور چیف سلیکٹر آنے سے بہت سے مسائل حل ہونگے ، کرکٹ پر مشکل وقت ہے اور انہیں سوچ سمجھ کر فیصلے کرنا ہوں گے۔

مزید : کھیل