حکومت نے فاٹا میں شہید اور زخمی پولیو ملازمین کے اہل خانہ کو امداد دینے کا فیصلہ کر لیا

حکومت نے فاٹا میں شہید اور زخمی پولیو ملازمین کے اہل خانہ کو امداد دینے کا ...
حکومت نے فاٹا میں شہید اور زخمی پولیو ملازمین کے اہل خانہ کو امداد دینے کا فیصلہ کر لیا

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختونخوا حکومت نے فاٹا میں پولیو روکرز اور رضا کاروں کو شہد ا پیکج دینے کا فیصلہ کر لیا ۔

جیو نیوز کے مطابق حکومت کا فاٹا میں انسداد پولیو مہم کے دوران شہید ہونے والے اہلکاروں کے لواحقین کو 30لاکھ روپے دیے جائیں گے جبکہ زخمی اہلکاروں کو 10لاکھ روپے بطور امداد دیے جائیں گے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکرٹری سیکورٹی فاٹا کی جانب سے خط پولیٹیکل ایجنٹس کو ارسال کردیا گیا تاہم حکام نے تمام پولیٹیکل ایجنٹس سے شہید اور زخمی اہلکاروں کی تفصیلات مانگ لیں

مزید :

پشاور -