عبد الستار ایدھی کی طبعیت نا سازہوگئی ،ہسپتال منتقل

عبد الستار ایدھی کی طبعیت نا سازہوگئی ،ہسپتال منتقل
عبد الستار ایدھی کی طبعیت نا سازہوگئی ،ہسپتال منتقل

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )معروف سماجی کارکن عبد الستار ایدھی کی طبعیت ناساز ہو گئی جس پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔میڈ یارپورٹس کے مطابق ایس آئی یو ٹی کے سربراہ ڈاکٹر ادیب الحسن رضوی کا کہنا ہے کہ ایدھی صاحب کو طبعیت کی ناسازی پر ہسپتال لا یا گیا جہاں ان کا ڈائیلسز کیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ عبد الستار ایدھی کا ڈائیلیسز ہو رہاہے ،ایدھی صاحب جلد صحت یاب ہوکر گھر چلے جائیں گے ۔

مزید :

کراچی -