سی ٹی ڈی کی کارروائی،بھارتی خفیہ ایجنسی ” را“ کے 2ایجنٹ گرفتار

سی ٹی ڈی کی کارروائی،بھارتی خفیہ ایجنسی ” را“ کے 2ایجنٹ گرفتار
سی ٹی ڈی کی کارروائی،بھارتی خفیہ ایجنسی ” را“ کے 2ایجنٹ گرفتار

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سی ٹی ڈی نے ٹھٹھہ میں کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے 2 مبینہ ایجنٹوں کو گرفتار کر لیا ہے ۔

ایس ایس پی سی ٹی ڈی کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ گرفتار کیے گئے ”را“کے مبینہ ایجنٹوں کا مشن سی پیک منصوبے کی تکمیل میں رکاوٹ ڈالنا تھا ملزمان کے قبضے سے حساس مقامات کی تصویریں ملی ہیں ۔”را“کے گرفتار ایجنٹس مخصوص کوڈ کے ذریعے سمندر کے راستے بھارت جاتے تھے جبکہ ملزمان کئی دیگر ایجنٹوں کو بھی بھارت بھجوا چکے ہیں ۔ایس ایس پی  سی ٹی ڈی کا کہنا تھا کہگرفتار مبینہ ’’را‘‘ ایجنٹوں میں صدام حسین ، بچل شامل ہیں۔

مزید :

کراچی -