عمران خان سیاسی فضا آلودہ کرنے میں کامیاب نہیں ہوں گے:سعد رفیق

عمران خان سیاسی فضا آلودہ کرنے میں کامیاب نہیں ہوں گے:سعد رفیق
عمران خان سیاسی فضا آلودہ کرنے میں کامیاب نہیں ہوں گے:سعد رفیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ساہیوال (مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ عمران خان سیاسی فضا کو آلودہ کرنے میں کامیاب نہیں ہوں گے،دوسروں کے عیب اچھالنے سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے ۔ساہیوال میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان اسمبلی میں آکر لڑیں یا پھر کے پی کے میں چوہے ماریں ۔انہوں نے مزید کہا کہ ہم خود پاناما لیکس کی شفاف انکوائری چاہتے ہیں لیکن عمران خان شفاف تحقیقات کے بجائے اس معاملے پر سیاست کرنا چاہتے ہیں ۔

مزید :

ساہیوال -