پیپلز پارٹی کے رہنماءرحمان ملک بھی لندن پہنچ گئے

پیپلز پارٹی کے رہنماءرحمان ملک بھی لندن پہنچ گئے
پیپلز پارٹی کے رہنماءرحمان ملک بھی لندن پہنچ گئے

  

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) پیپلز پارٹی کے رہنماءررحمان ملک سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے لیے لندن پہنچ گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق پاناما لیکس پر مشاورت کے لیے سابق صدر آصف علی زرداری نے رحمان ملک کو لندن بلایا تھا جس پر رحمان ملک لندن پہنچ گئے ہیں ۔ایئر پورٹ پر اے آر وائے نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا کہ پاناما لیکس کی تحقیقات انٹر پول سے کرائی جانی چاہیے،آئندہ 24گھنٹوں میں آصف علی زرداری سے ملاقات کروں گا۔واضح رہے کہ وزیر اعظم نواز شریف اور چیئرمین تحریک انصاف بھی لندن میں موجود ہیں

مزید :

قومی -