سعودی عرب میں حادثہ، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ہلاک

سعودی عرب میں حادثہ، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ہلاک
سعودی عرب میں حادثہ، ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ہلاک

  

جدہ (بیورو رپورٹ) مھدب الذھب کے تحت الجریبہ گاؤں کی سڑک پر ہولناک ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ دوسری جان الشرائع روڈ پر گاڑی الٹ جانے کے باعث جمعہ کو ایک خاندان کے 7 افراد زخمی ہوگئے جن میں 3 بچے شامل ہیں جنہیں ہلال احمر کی ایمبولینسوں کے ذریعے مکہ مکرمہ کے النور سپیشلسٹ ہسپتال میں داخل کرادیا۔

مزید : عرب دنیا