صوبے میں امن عوام اوررینجرز کی کاوشوں کا نتیجہ ہے :ترجمان رینجرز سندھ

صوبے میں امن عوام اوررینجرز کی کاوشوں کا نتیجہ ہے :ترجمان رینجرز سندھ
صوبے میں امن عوام اوررینجرز کی کاوشوں کا نتیجہ ہے :ترجمان رینجرز سندھ

  


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )ترجمان رینجرز سندھ نے کہا ہے کہ صوبے میں امن عوام اور رینجرز کی کاوشوں کا نتیجہ ہے اور عوام کو اس عمل کے ثمرات مل رہے ہیں ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ سندھ کے عوام بے امنی کا باعث بننے والے احتجا ج یا نعرے بازی سے گریز کریں ۔انہوں نے کہا کہ شر انگیزی میں ملوث عنا صر کی اطلاع فوری طور پر رینجرز ہیلپ لائن پر دیں۔

مزید : کراچی