اے این ایف نے قلعہ عبداللہ،روغائی سے ہزاروں کلوگرام منشیات برآمد کرلی
چمن(ڈیلی پاکستان آن لائن)اے این ایف نے کارروائی کرتے ہوئے ہزاروں کلو افیون اور ہیروئن برآمد کرلی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اینٹی نارکوٹکس فورس نے چمن کے علاقے قلعہ عبداللہ اور روغائی میں کارروائی کرتے ہوئے 5 ہزار 793 کلو گرام افیون اور 2 ہزار 2 سو 74 کلو ہیروئن بھی برآمد کی گئی ہے۔این ایف حکام کے مطابق کارروائی کے دواران کوئی بھی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔
ٹروکالر کی نئی ایپلیکیشن متعارف، گوگل ڈو کیساتھ انضمام کا بھی اعلان