پاکستان کو کامیابیاں دلوانے کے لئے پر عزم ہوں،فیڈریشن کے لوگ نہیں چاہتے میں آگے بڑھوں : باکسر محمد وسیم

پاکستان کو کامیابیاں دلوانے کے لئے پر عزم ہوں،فیڈریشن کے لوگ نہیں چاہتے میں ...
پاکستان کو کامیابیاں دلوانے کے لئے پر عزم ہوں،فیڈریشن کے لوگ نہیں چاہتے میں آگے بڑھوں : باکسر محمد وسیم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)باکسر محمد وسیم کا کہنا ہے کہ پاکستان کو باکسنگ میں مزید کامیابیاں دلوانے کے لئے پر عزم ہوں لیکن فیڈریشن کے لوگ نہیں چاہتے کہ میں آگے بڑھوں۔

پی ایس ایل فیورٹ ازم کا شکار،لیگ میں شمولیت کے باوجود میچ نہیں کھلایا گیا :کرکٹر فواد عالم

نجی ٹی وی سماءنیوز کے پروگرام "سپورٹس ایکشن"میں گفتگو کرتے ہوئے محمد وسیم کا کہنا تھا کہ فیڈریشن کی جانب سے مجھے سپورٹ نہیں کیا جاتا،پروموٹرز ہی پیسے لگاتے ہیں۔کمانڈر سدرن کمانڈاور مریم نواز کا شکریہ ادا کرتا ہوں ،انہوں نے میری بہت مدد کی ,چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ابھی تک ملاقات کا موقع نہیں مل سکا۔

مزید :

کھیل -