دہشت گردوں نے دھمکی دی کہ الیکشن میں حصہ نہ لیں،ان کی بات نہ مانی توبیٹے،بھائی اوربھتیجے کوشہید کیا گیا:نواب ثناءاللہ زہری

دہشت گردوں نے دھمکی دی کہ الیکشن میں حصہ نہ لیں،ان کی بات نہ مانی ...
دہشت گردوں نے دھمکی دی کہ الیکشن میں حصہ نہ لیں،ان کی بات نہ مانی توبیٹے،بھائی اوربھتیجے کوشہید کیا گیا:نواب ثناءاللہ زہری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

قلات(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناءاللہ زہری کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں نے مجھے دھمکی دی تھی کہ الیکشن میں حصہ نہ لیں،جب میں نے ان کی بات نہ مانی توبیٹے،بھائی اوربھتیجے کوشہید کردیا گیا۔

پاکستان کو کامیابیاں دلوانے کے لئے پر عزم ہوں،فیڈریشن کے لوگ نہیں چاہتے میں آگے بڑھوں : باکسر محمد وسیم

تفصیلات کے مطابق جلسے سے خطاب کرتے ہوئے نواب ثناءاللہ زہری کا کہنا تھا کہ بلوچستان سے دہشتگردی کے خاتمے کے لیے فورسزاورشہریوں نے اپنی جانوں کے نذرانے دیے ہیں۔ بلوچستان بلوچ اوریہاں رہنے والوں کی سر زمین ہے، کسی کی ذاتی جاگیرنہیں۔ان کا کہنا تا کہ ہم نے یہاں کے عوام کو امن وامان کے بعد تعلیم اورترقیاتی منصوبے بھی دیے۔

مزید :

قلات -