چین 2035تک ہائینان میں آزادانہ تجارتی بندرگاہ نظام کو میچور بنائے گا

چین 2035تک ہائینان میں آزادانہ تجارتی بندرگاہ نظام کو میچور بنائے گا

بیجنگ (آئی این پی/شِنہوا)چین ہائینان کے آزادانہ تجارتی بندرگاہ نظام اور آپریشنل موڈ کو 2035تک’’زیادہ میچور‘‘منانے کا ارادہ رکھتا ہے،یہ بات گزشتہ روز یہاں ظاہر کی جانے والی دستاویز میں بتائی گئی ہے،چین کی کمیونسٹ پارٹی(سی پی سی)کی مرکزی کمیٹی اور مرکزی کابینہ کی طرف سے اصلاحات میں بہتری اور کھلے پن میں ہائینان کی کوششوں کی معاونت کرنے کے بارے میں جاری کئے جانے والے حکم نامے کے مطابق آزادنہ تجارتی بندرگاہ نظام 2025تک بنیادی طور پر ہائینان میں قائم کر دیا جائیگا۔

چین آزادانہ تجارتی بندرگاہ کی ترقی میں ہائینان کی مدد کیلئے ایک سرمایہ کاری فنڈ بھی قائم کیا جائیگا۔

مزید : کامرس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...