چین کی لوکل گورنمنٹ کے قرضوں کا بیلنس16.61ٹریلین یوآن رہا
بیجنگ (آئی این پی/شِنہوا)چین کی لوکل گورنمنٹ کے قرضے کے بیلنس مارچ کے آخر میں 16.61ٹریلن یوآن(2.64ٹریلن امریکی ڈالر)جو کہ سرکاری حد کے کافی اندر ہے،یہ بات وزارت خزانہ نے بتائی ہے،ملک کی اعلیٰ قانون ساز اسمبلی نے فیصلہ کیا ہے کہ رواں سال کیلئے لوکل گورنمنٹ قرضے کی بالائی حد 20.99ٹریلن یوآن ہونی چاہے چین نے مارچ میں 191بلین یوآن مالیت کے لوکل گورنمٹ بانڈز جاری کئے جبکہ رواں سال کے پہلے تین مہینوں میں 219.5بلین یوآن مالیت کے لوکل گورنمٹ بانڈز جاری کئے گئے یہ تمام بانڈز قرضے کے بدلے قرضوں کیلئے کئے گئے۔