مکہ مکرمہ کی مارکیٹ پر بلدیہ افسران کا چھاپہ،750کلو گرام مچھلیاں ضبط

مکہ مکرمہ کی مارکیٹ پر بلدیہ افسران کا چھاپہ،750کلو گرام مچھلیاں ضبط

مکہ مکرمہ (اے پی پی) مکہ مکرمہکی المسفلہ بلدیہ کے افسران نے النکاسہ مارکیٹ پر چھاپہ مار کر 750کلو گرام زائد المیعاد مچھلیاں ضبط کرلیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مچھلی فروش غیر منظم طریقے سے مچھلیاں ذخیرہ کرتے ہوئے حفظان صحت کے بنیادی ضوابط کی خلاف ورزی کررہے تھے۔بلدیہ کے افسران نے مارکیٹ پر چھاپہ مار کر 750کلو گرام زائد المیعاد مچھلیاں ضبط کرلیں۔

مزید : کامرس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...