چینی پراپرٹی ڈویلپروں کی فروخت میں 35فیصد اضافہ

چینی پراپرٹی ڈویلپروں کی فروخت میں 35فیصد اضافہ

بیجنگ (آئی این پی/شِنہوا)30چینی پراپرٹی ڈویلپروں کی مشترکہ فروخت 2018کی پہلی سہ ماہی میں 35فیصد کے اضافے سے 1.1ٹریلین یوآن(175بلین امریکی ڈالر)ہو گئی،زیر تبصرہ مدت میں فروخت کیا جانے والا فور ایراء 28فیصد سالانہ کے اضافے سے 83.86ملین معکب میٹر ہو گیا ہے،یہ بات سینٹر لائن گروپ کے پرواپرٹی ریسرچ مرکز نے بتائی ہے،پہلی سہ ماہی کے حوالے سے سرفہرست تین ڈویلپروں میں کنٹری گارڈن،چائنہ ایورگارنڈے اور چائنہ وانک کی شامل ہے۔

ان کی مشترکہ فروغ 500بلین یوآن سے زیادہ یا مجموعی فروخت کا قربیاً نصف رہی ہے۔

مزید : کامرس