انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں ملا جلا رجحان

انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں ملا جلا رجحان

اوٹاوا (اے پی پی)انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے نرخوں میں ملا جلا رجحان رہا۔ایکسچینج میں کینیڈین کینولا کے مئی کے لیے سودے 1.50 ڈالر اضافے کے ساتھ 524.90 ڈالر فی ٹن طے پائے۔جولائی کے لیے کینیڈین کینولا کے سودے 528 ڈالر فی ٹن پر مستحکم جبکہ نئی فصل کے نومبر کے لیے سودے 10 سینٹ کمی کے ساتھ 516 ڈالر فی ٹن پر بند ہوئے۔

مزید : کامرس

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...