بالی وڈ میں کام کرنامیرا مقصد نہیں:ماورہ حسین

بالی وڈ میں کام کرنامیرا مقصد نہیں:ماورہ حسین

لاہور(فلم رپورٹر)پاکستان کی مایہ ناز اداکارہ ماورہ حسین کہتی ہیں بالی وڈ میں کام کرنا ان کا مقصد نہیں۔ان کا کہنا ہے کہ پاکستان چھوڑنے کے بارے میں کبھی نہیں سوچا۔پاکستان ان کا گھر ہے اوران کا ملک ہے۔وہ اسے نہیں چھوڑسکتیں۔بالی ووڈ میں کام کے حوالے سے انہوں نے کہاکہ بالی ووڈ میں کچھ اورفلمیں کرسکتی تھیں لیکن ان کو اپنے ملک کی عزت بہت پیاری ہے۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...