فلم انڈسٹری کی تباہی میں غیر سنجیدہ لوگوں کا ہاتھ ہے،سلمیٰ چوہدری

فلم انڈسٹری کی تباہی میں غیر سنجیدہ لوگوں کا ہاتھ ہے،سلمیٰ چوہدری

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ و پرفارمر سلمیٰ چوہدری نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری کی تباہی میں غیر سنجیدہ لوگوں کا ہاتھ ہے جو لوگ اس کام کو جانتے نہیں وہ کرتا دھرتا بنے بیٹھے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فلمی مافیا اب ٹی وی تباہی کے لئے سرگرم ہے۔ فلم کی اداکارائیں اب ٹی وی کا رخ کر چکی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اب تمام فلم میکروں کو چاہیے کہ وہ اس انڈسٹری کے لئے معیار کو ترجیح دیں۔

انہوں نے کہا کہ میں خود بھی فلم بنانے کا ارادہ رکھتی ہوں۔

مزید : کلچر