بابرہ شریف کا فلم انڈسٹری میں واپسی کا فیصلہ

بابرہ شریف کا فلم انڈسٹری میں واپسی کا فیصلہ

لاہور(فلم رپورٹر)پاکستان کی نامور اداکارہ بابرہ شریف نے فلم انڈسٹری میں واپسی کا فیصلہ کیا ہے۔معلوم ہواہے کہ سینئر اداکارہ شان کے ساتھ مل کر فلم بنا ئیں گی۔بابرہ شریف فلم کی نہ صرف پروڈیوسر ہوں گی بلکہ فلم میں اداکاری کے جوہربھی دکھائیں گی جبکہ شان فلم کی ہدایت کاری کریں گے۔

۳کثیرسرمایا سے بنا ئے جانے والی فلم اداکارندیم اور بابرہ شریف کی ماضی میں بننے والی ایک فلم کاری میک ہوگی ۔

مزید : کلچر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...