ٹائیگر وڈ نے نے یو ایس اوپن میں شرکت کی تصدیق کر دی

ٹائیگر وڈ نے نے یو ایس اوپن میں شرکت کی تصدیق کر دی

لندن(آن لائن)سابق ورلڈ نمبر ون امریکی گولف ٹائیگر وڈ نے نے یو ایس اوپن میں شرکت کی تصدیق کر دی ہے اپنے ایک بیان میں سابق ورلڈ نمبر ون امریکی گولف ٹائیگر وڈ نے یو ایس اوپن میں شرکت کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے اس امر کا اظہار کیا ہے کہ انٹر نیشنل ایونٹ میں شرکت کیلئے کافی محنت کر لی ہے ۔اب میگا ایونٹ ماسٹر لیگ کھیل کر اپنی فٹنس ثابت کر وں گا آئندہ یو ایس گالف چیمئین شپ کا فی اہمیت کی حا مل ہے ایونٹ میں شرکت سے میری ساکھ بحا ل ہو گی یو ایس اوپن گالف چمینئین شپ کا 117واں ایڈیشن 14 جون 20187 کو کھیلا جائے گا ۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی