انڈین پریمیر لیگ، کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور دہلی ڈیئر ڈیولز کے مابین میچ آج کھیلا جائیگا

انڈین پریمیر لیگ، کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور دہلی ڈیئر ڈیولز کے مابین میچ آج ...

نئی دہلی(این این آئی) انڈین پریمیر لیگ میں (آج) پیر کو واحد میچ کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور دہلی ڈیئر ڈیولز کے مابین کولکتہ میں کھیلا جائیگا۔میڈیا لیگ کے 13 ویں میچ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور دہلی ڈیئر ڈیولز کی ٹیمیں کولکتہ میں مدمقابل ہوں گی۔ کولکتہ کی ٹیم دنیش کارتھک کی قیادت میں میدان میں اترے گی ٗ دہلی کی کپتانی کے فرائض گوتم گمبھیر انجام دیں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی