او جی ڈی سی ایل ٹی20بلائنڈ سپر لیگ کوئٹہ میں کھیلی جائے گی

او جی ڈی سی ایل ٹی20بلائنڈ سپر لیگ کوئٹہ میں کھیلی جائے گی

اسلام آباد(اے پی پی) پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل(پی بی سی سی ) کے زیر اہتمام او جی ڈی سی ایل ٹی20بلائنڈ سپر لیگ یکم سے7مئی تک کوئٹہ میں کھیلی جائے گی۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئر مین سید سلطان شاہ کے مطابق ایونٹ میں ملک بھر سے تمام ٖصف اول کے قومی کھلاڑی شرکت کریں گے۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی