سائنہ نہوال نے کامن ویلتھ گیمز میں سونے کا تمغہ جیت لیا

سائنہ نہوال نے کامن ویلتھ گیمز میں سونے کا تمغہ جیت لیا

گولڈ کوسٹ (سپورٹس رپورٹر) بھارت کی معروف بیڈمنٹن کھلاڑی سائنہ نہوال نے کامن ویلتھ گیمز میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔ ویمنز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں انہوں نے ہم وطن حریف وینکاتا پسرلا کو باآسانی 2۔0 سے شکست دی۔ مینز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں ملائیشیا کے چانگ وائی لی نے بھارت کے سری کانتھ کو سخت مقابلے کے بعد 2۔1 سے شکست دی اور سونے کا تمغہ حاصل کیا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...