ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ملک کی سوانح عمری شائع ہو گئی

ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ملک کی سوانح عمری شائع ہو گئی

لاہور (پ ر) ممتاز سکالر اور ماہر تعلیم ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ملک کے بارے میں ڈاکٹر محمد اسلم خان کی کتاب شائع ہو گئی ہے جس میں ان کی زندگی کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ ’’ڈاکٹر ملک غلام مرتضیٰ۔۔۔ احوال و آثار‘‘ کے عنوان سے یہ کتاب ولید پبلشرز نے شائع کی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4