جڑانوالہ : گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ دوشیزہ کا اقدام خودکشی

جڑانوالہ : گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ دوشیزہ کا اقدام خودکشی

جڑانوالہ(سٹی رپورٹر )گھریلو جھگڑے سے دلبرداشتہ 17سالہ دوشیزہ کا اقدام خودکشی ، بتایا گیا ہے کہ جڑانوالہ کے نواحی گاؤں 240گ ب کی رہائشی 17سالہ ثمن نے گھر میں پڑی ہوئی زہریلی سپرے پی لی حالت غیر ہونے پر طبی امداد کے لیے ٹی ایچ کیو ہسپتال لایا گیا جہاں ڈیوٹی ڈاکٹرز و پیرا میڈیکل سٹاف نے بروقت طبی امداد دے کر جان بچا لی۔

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...