قصور:پولیس کا چھاپہ،منشیات فروش شراب سمیت دھرلیا گیا

قصور:پولیس کا چھاپہ،منشیات فروش شراب سمیت دھرلیا گیا

قصور(بیورورپورٹ)تھانہ الہٰ آباد کے علاقہ نور پور جٹان کے قریب پولیس نے منشیات فروش سے شراب برآمد کر لی ،تفصیل کے مطابق پولیس نے الہٰ آباد نور پور جٹاں کے قریب ناکہ بندی کر رکھی تھی کہ اس دوران موٹر سائیکل پر آنے والے منشیات فروش عباس کو چیک کیا دوران چیکنگ اس کے قبضہ سے 20لیٹر شراب برآمد کر لی ،پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو حوالات بند کر دیا ہے ۔

مزید : علاقائی