بادامی باغ: گلے پر ڈور پھر نے سے 16سالہ طالبعلم شدید زخمی‘ہسپتال منتقل

بادامی باغ: گلے پر ڈور پھر نے سے 16سالہ طالبعلم شدید زخمی‘ہسپتال منتقل

لاہور(خبرنگار) بادامی با غ کے علاقہ میں گلیپر پتنگ کی ڈور پھر نے سے 16طالب علم شدید زخمی ہو گیا جیسے طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا ،بتا یا گیا ہے کہ بادامی کے علاقہ کھوکھر چوک کے رہائشی عابد کا 16سالہ بیٹا ارسلان جو کہ نویں کلاس کا طالب علم ہے ،موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ گلے میں ڈور پھر نے سے شدید زخمی ہو گیا جیسے مقامی لوگوں نے شدید زخمی ہو نے اسے ہسپتال منتقل کر وایا جہاں پر اس کی حالت خطرئے سے باہر بتا ئی جا تی ہے ۔

مزید : علاقائی