قصور: 6افراد نے جواں سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا

قصور: 6افراد نے جواں سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا

قصور(بیورورپورٹ)پتو کی کے نواح جاگو گھمن میں 6افراد نے جواں سالہ لڑکی کو اغوا کر لیا ،تفصیل کے مطابق تھانہ سرائے مغل کے علاقہ میں جوگو کے گھمن کے رہائشی نثار احمد نے پولیس کو بتایا کہ وہ محنت مزدوری کیلئے گھر سے باہر گیا ہوا تھا کہ اس دوران اوباش ملزمان ساجد ،ظفر ،ادریس وغیرہ اس کی بیٹی کو زبردستی اسلحہ کی نوک پر کیری ڈبہ میں ڈال کر اغوا کرکے لے گئے۔

مزید : علاقائی