قصور، ایس ایچ اوز کے تبادلے

قصور، ایس ایچ اوز کے تبادلے

قصور(بیورورپورٹ)ڈی پی او قصور زاہد نواز مروت نے گزشتہ روز بھی دیگر تھانہ جات کے ایس ایچ اوز کے تبادلوں کے بعد مزید ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دیئے،منڈی عثمانوالا کے ایس ایچ او ذوالفقار بھٹی کو تبدیل کرکے ایس ایچ او تھانہ مصطفےٰ آباد اور ان کی جگہ نئے تعینات ہونیوالے حافظ عاطف کو لگا دیا ہے۔

مزید : علاقائی