ائیر لائنز کا سرکاری حج سکیم کے کرایوں میں اضافہ کا مطالبہ، وزارت مذہبی امور کا انکار

ائیر لائنز کا سرکاری حج سکیم کے کرایوں میں اضافہ کا مطالبہ، وزارت مذہبی امور ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ائیر لائنز نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو بنیاد بنا کر سرکاری حج سکیم کے کرایوں میں اضافے کا مطالبہ کر دیا،وزارت مذہبی امور کی طرف سے معذوری کا اظہار ،حج2018ء کے لیے سرکاری سکیم کے عازمین حج کے لیے کراچی،سکھر،کوئٹہ سے 83ہزار جبکہ اسلام آباد، پشاور، لاہور سے94ہزار حج کرایہ رکھا گیا ہے ،ائیر لائنز نے 2017ء میں بھی یہی کرایہ وصول کیا تھا ،معلوم ہوا ہے کہ ائیر بلیو ،شاہین ائیر لائنز ،سعودی ائیر لائنز ،پی آئی اے نے حج کرائے بڑھانے کے لیے وزیر اعظم پاکستان سے مداخلت کی تحریری درخواست کی ہے ۔

کرائے

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...