ہوپ کے مرکزی چےئرمین کا نئی اور پرانی کمپنیوں کے نمبر ز پر تحفظات کا اظہار

ہوپ کے مرکزی چےئرمین کا نئی اور پرانی کمپنیوں کے نمبر ز پر تحفظات کا اظہار

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ کے مرکزی چےئرمین مرزا خان خلجی نے چارٹرڈ فرم آر ایس ایم کی طرف سے جاری کردہ نئی اور پرانی کمپنیوں کے نمبر ز پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے وفاقی سیکرٹری مذہبی امور کو تحریری دستاویزات فراہم کر دیں،چےئرمین ہوپ نے آر ایس ایم کی طرف سے میرٹ سے ہٹ کر کی گئی بے ضابطگیوں کی نشاندہی کرتے ہوئے عدالت عالیہ کے احکامات کے حوالے بھی فراہم کیے ہیں وفاقی سیکرٹری سے نوٹس لینے اور غیر آئنی اقدام کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

مرزا خان خلجی

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...