شریف برادران عمرہ کر لیں بعد میں جیل بھی جانا ہے،منظور وسان

شریف برادران عمرہ کر لیں بعد میں جیل بھی جانا ہے،منظور وسان

کراچی(آن لائن) پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے شریف برادران کو مشورہ دیا ہے کہ عمرہ کرنا ہے تو جلدی کرلیں کیونکہ اس کے بعد جیل بھی جانا ہے جبکہ پنجاب ہم سب کا ہے کسی ایک فرد یا جماعت کا نہیں ہے تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے نواز شریف اور شہباز شریف کو شندھی میں مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ’’ مرسوں مرسوں تیکوں میں جیل چھڈیسوں‘‘ انہوں نے کہا کہ میں خود نواز شریف اور شبہاز شریف کو جیل تک چھوڑ آؤں گا اور اگر انہوں نے عمرہ ادا کرنا ہے تو جلدی کرلیں کیونکہ اس کے بعد انہوں نے جیل بھی جانا ہے اس لئے وہ جلدی عمرہ ادا کریں اور لندن چلے جائیں منظور وسان نے کہا کہ پنجاب ہم سب کا ہے اور کسی ایک فرد یا جماعت کا نہیں ہے ۔

مزید : صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...