’’ سچائی اپنا راستہ خود بناتی ہے کیونکہ ایک خدا بھی ہے‘‘،مریم نواز
لاہور (آئی این پی) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ سچائی اپنا راستہ خود بناتی ہے کیونکہ ایک خدا بھی ہے۔اتوار کو سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے کہاکہ سچائی اپنا راستہ خود بناتی ہے کیونکہ ایک خدا بھی ہے۔
مریم نواز