شیعہ عازمین حج کا تربیتی پروگرام آج ادارہ منہاج الحسین جوہر ٹاؤن میں شروع ہو گا

شیعہ عازمین حج کا تربیتی پروگرام آج ادارہ منہاج الحسین جوہر ٹاؤن میں شروع ہو ...

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور کے زیر اہتمام سرکاری سکیم 2018ء کے شیعہ عازمین حج کا تربیتی پروگرام آج صبح 9 بجے ادارہ منہاج الحسین جوہر ٹاؤن لاہور میں شروع ہو گا ڈائریکٹر حج سعید احمد ملک خصوصی طور پر شریک ہوں گے ممتاز عالم دین علامہ ڈاکٹر محمد اکبر خصوصی بریفنگ دیں گے۔ سرکاری سکیم کے شعبہ عازمین سے بھرپور شرکت کی درخواست ہے۔

تربیتی پروگرام

مزید : صفحہ آخر