شہباز شریف کی کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرنے پر ریسلر محمد انعام بٹ کو مبارکباد

شہباز شریف کی کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرنے پر ریسلر محمد انعام بٹ ...

لاہور(خصوصی رپورٹ)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے دولت مشترکہ کھیلوں کے مقابلے میں نائجیرین حریف کو شکست دے کر گولڈ میڈل حاصل کرنے پر ریسلر محمد انعام بٹ کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعلیٰ نے کامن ویلتھ گیمز میں قومی ریسلر محمد انعام بٹ کی شاندار کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریسلرمحمد انعام بٹ نے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کر کے پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔

مبارکباد

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...